وزیر اطلاعات نےکہا کہ نواز شریف 100 فیصد گرفتار ہوں گے،کیس کا فیصلہ آنےوالا ہے، انہیں کیسے الہام ہوا کہ سزا ہوگی؟ سابق وزیراعظم کے وکلاء کی فواد چوہدری کو نوٹس کرکےطلب کرنے کی استدعا