درخواست میں استدعا کی گئی ہےکہ اہم اور قومی ایشوز پر جلداز جلد ملاقات کا انتظام کروایا جائے، بانی پی ٹی آئی سے اہم امور پر مشاورت کرنی ہے