شہباز شریف گرفتار

آشیانہ ہاؤسنگ کیس: شہباز شریف کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

Updated 5 years ago

احتساب عدالت نے نیب لاہور کی جانب سے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی۔