دلچسپ و عجیب
25 جولائی ، 2016

میکسیکو:سیکڑوں افراد کا روایتی ملبوسات میں رقص

میکسیکو:سیکڑوں افراد کا روایتی ملبوسات میں رقص


 


دنیا کے کئی ممالک اپنا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کروانے کے لئے مختلف اور انوکھے ریکارڈز بناتے رہتے ہیں، میکسیکو میں بھی سیکڑوں افرادنے رقص کرکے عالمی ریکارڈ قائم کردیا ہے۔


میکسیکوکے شہر Teotihuacanمیں260افراد رنگ برنگے روایتی ملبوسات پہن کر جمع ہوئے اور ایک ساتھ میکسیکو کے قدیم روایتی ڈانس کا شاندار مظاہرہ پیش کرکے عالمی ریکارڈ قائم کرلیا۔


واضح رہے میکسیکو کے رہائشی اس سے قبل بھی کئی باربڑی تعداد میں مختلف روایتی رقص پیش کرکے عالمی ریکارڈز بنا چکے ہیں۔

مزید خبریں :