کھیل
23 ستمبر ، 2016

 ڈراپ تو کئی بار ہوا، ڈرپ پہلی بار لگی ہے، یونس خان

احمد ریحان...سابق پاکستانی کپتان یونس خان کا کہنا ہے کہ ڈراپ تو کئی بار ہوا، ڈرپ مجھے پہلی بار لگی ہے، بستر پر پڑے رہنا بہت مشکل ہے۔

بیمار یونس خان علاج کے لیے اسپتال میں داخل ہوئے ، صحت یاب ہوئے تو ڈاکٹروں نے سیلفی کے چکر میں ڈال دیا،ڈاکٹروں اور نرسوں نے یونس کا خیال بھی رکھا اور سیلفیاں بھی بنائیں۔

 

مزید خبریں :