دلچسپ و عجیب
26 فروری ، 2017

تنزانیہ : ہزاروں بگلوں کی اڑان کا مسحور کن منظر!!

تنزانیہ : ہزاروں بگلوں کی اڑان کا مسحور کن منظر!!

 


تنزانیہ میں ہزاروں بگلوں کی ایک ساتھ جھیل پر اُڑان نے سماں باندھ دیا،ایک سیاح نے یہ مسحور کن نظارہ کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کر لیا۔

دلکش قدرتی مناظرکسے نہیں بھاتے ، ایساہی ایک دلکش نظارہ تنزانیہ میں دیکھنے کو ملا، جب ہزاروں بگلوں نے جھیل کے اوپر ایک ساتھ اُڑان بھرتے ہوئے ایسا منظر تشکیل دیا کہ دیکھنے و الے سحر زدہ رہ گئے۔

مزید خبریں :