کاروبار
29 مارچ ، 2017

صرافہ بازار میں سونا کی قیمت میں کمی

صرافہ بازار میں سونا کی قیمت میں کمی

<p>عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی پر مقامی صرافہ بازار میں فی تولہ سونا ڈیڑھ سو روپے کمی سے 50 ہزار 950 روپے کا ہوگیا۔</p> <p>آل سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے صدر ہارون چاند کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونا 3 ڈالر کمی سے 1254 ڈالر فی اونس پر آگیا ۔</p> <p>اس کمی کا اثرمقامی صرافہ بازار میں بھی ہوا، جس سے فی تولہ سونا 150 روپے سستاہوکر 50950 روپے اور 10 گرام سونا 128 روپے کمی سے 43671 روپے پر آگیاہے۔</p>

مزید خبریں :