پاکستان
28 اپریل ، 2017

کراچی : سمندری حدود میں 4.7شدت کا زلزلہ

کراچی : سمندری حدود میں 4.7شدت کا زلزلہ

کراچی کی سمندری حدود میں 4.7شدت کا زلزلہ آیا ہے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز کراچی سے510 کلو میٹر جنوب مغرب میں تھا۔

زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کی گہرائی 101کلو میٹر ریکارڈ کی گئ ہے۔

مزید خبریں :