Can't connect right now! retry
Advertisement

دلچسپ و عجیب
16 مئی ، 2017

چین میں دو روزہ روبوٹ سمٹ

چین میں دو روزہ روبوٹ سمٹ

روبوٹک کام روبوٹک ڈانس اور روبوٹک ایکسرسائز کے ساتھ چین میں چوتھی روبوٹ سمٹ کا آغاز ہوگیا ۔

چین کے مشرقی شہر یویو میں شروع ہونے والی روبوٹک سمٹ میں کا تھیم انٹیلی جنس پلس ایرا اور اینڈ اسمارٹ فیوچر ہے۔

سمٹ کے دوران انڈسٹریز میں روبوٹس کا کردار بڑھانے پر غور کیا جائے گا، روبوٹک مقابلے بھی سمٹ کا حصہ ہوںگے۔

سمٹ دو روزجاری رہے گا، جس میں بڑی تعداد میں لوگوں کی شرکت متوقع ہے ۔

Advertisement