ایک بات تو طے ہے جس جماعت کی جتنی نمائندگی ہے اتنی ہی مخصوص نشستیں ملیں گی: جسٹس اطہر من اللہ
سیاسی کمیٹی شیر افضل مروت کا نام واپس لینے کے فیصلے سے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو آگاہ کرے گی: ذرائع
پرائیویٹ سیکٹر کو ملک کو لیڈ کرنا ہے ان کو آگے جب کہ وزرا اور بیوروکریسی کو پیچھے بیٹھنا چاہیے: محمد اورنگزیب کا تقریب سے خطاب
گندم کی درآمد پر انکوائری رپورٹ آنے کے بعد ہی مزید بات کی جاسکتی ہے: وفاقی وزیر فوڈ سکیورٹی
مسئلے کے حل کیلئے سوئی گیس فرمز، ای اینڈ پی کمپنیز، PSO، اور PLL کے منیجنگ ڈائر یکٹرز آج ملاقات کرینگے
پی آئی اے کی نجکاری میں اہم قانونی پیشرفت سے متعلق وزارت خزانہ اور وزارت نجکاری کو بھی آگاہ کردیا گیا ہے: اعلامیہ
سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان نجی و سرکاری شعبے میں شراکت دار کو بلندیوں تک لے جانا چاہتے ہیں: ابراہیم بن یوسف المبارک
ہماری حکومت نے گندم درآمد کرنے کا کوئی نیا قانون منظور نہیں کیا: انوار الحق کاکڑ