دنیا
12 فروری ، 2015

برازیل:آئل اور گیس پلانٹ میں دھماکے ،3 ہلاک،10 زخمی

برازیل:آئل اور گیس پلانٹ میں دھماکے ،3 ہلاک،10 زخمی

ساؤپالو.........برازیل میں ساحل پر موجود آئل اور گیس پلانٹ میں دھماکے سے تین ملازمین ہلاک،10 زخمی ہوگئے۔دھماکا گیس کے اخراج کے باعث پیش آیا،جس کے باعث تین ملازمین ہلاک ،10 زخمی ہوگئےجبکہ 6 ابھی تک لاپتہ ہیں۔زخمیوں کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے اسپتال پہنچایا گیا۔ زخمیوں میں سے کچھ کی حالت تشویشناک ہے۔ ہلاکتوں کی تعداد میں اضافے کا بھی خدشہ ہے۔

مزید خبریں :