12 فروری ، 2015
کراچی......... متحدہ کے سینیٹر فروغ نسیم نے کہا ہے کہ سانحہ بلدیہ کی جے آئی ٹی صرف ایک پولیس رپورٹ ہے جو سنی سنائی باتوں کی بنیاد پر ہے ، اس کی عدالت میں کوئی اہمیت نہیں ، کراچی میں میڈیا سے گفت گو میں ان کا کہنا تھا کہ ڈھائی سال بعد آنے والی رپورٹ اسی بنیاد پر خارج ہوجائے گی ۔