پاکستان
12 فروری ، 2015

اسٹیٹ ایجنٹ خرید،فروخت، کرائے کا ڈیٹا تھانوں میں جمع کرانے کے پابند

اسٹیٹ ایجنٹ خرید،فروخت، کرائے کا ڈیٹا تھانوں میں جمع کرانے کے پابند

کراچی.......کراچی میں اسٹیٹ ایجنٹس کو مکانات کرائے پر دینے والوں کا ڈیٹا تھانوں میں جمع کرانے کا پابندکردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کراچی میں پروٹیکشن آف پاکستان ایکٹ پر عملدر آمد شروع ہو گیا ہے اور اسٹیٹ ایجنٹس کو اس بات کا پابند بنایا گیا ہے کہ مکانات کی خرید و فروخت اور کرائے پر لینے اور دینے والوں کا ڈیٹا متعلقہ تھانوں میں جمع کروایا جائے۔

مزید خبریں :