12 فروری ، 2015
اسلام آباد........مسلم لیگ ق کے سینیٹر کامل علی آغا کا کہنا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں پیسہ چلتا ہے ہمیں سچ بولنا چاہئے۔جے یو آئی(ف) کے مولانا امیر زمان کہتے ہیں کہ کراچی اور پنجاب سے سرمایہ کار ووٹ خریدنے بلوچستان میں پہنچ چکے ہیں،ایک سے پانچ کروڑ روپے تک قیمت کا سنا ہے۔