دنیا
14 فروری ، 2015

ڈنمارک: کیفے میں فائرنگ، کئی پولیس افسر زخمی، فرانسیسی سفیر محفوظ

ڈنمارک: کیفے میں فائرنگ، کئی پولیس افسر زخمی، فرانسیسی سفیر محفوظ

کوپن ہیگن.........ڈنمارک کے کیفے میں ایک تقریب کے دوران فائرنگ ہوئی ہے، جس میں متعدد پولیس افسران زخمی بھی ہوئے ہیں، تقریب میں فرانسیسی سفیر بھی شریک تھےجو محفوظ رہے۔ ایک خبر ایجنسی کے مطابق ڈنمارک کے کیفے میں ایک تقریب کے دوران فائرنگ ہوئی ہے، جس میں متعدد پولیس افسران زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں، فائرنگ 2 مسلح افراد نے کی جو بعد میں فرار ہوگئے۔ کیفے میں آزادی اظہار کے موضوع پر تقریب کی جارہی تھی ۔

مزید خبریں :