16 فروری ، 2015
ماسکو .....دنیا کی سب سے بڑی سائبر چوری میں ہیکرز نے ایک ارب ڈالر چرالئے ہیں۔روسی سیکیورٹی کمپنی کی رپورٹ کے مطابق ہیکرز نے ایک گروہ نےامریکا اور یورپ بھر کے بینکوں سے ایک ارب ڈالر چوری کیے ہیں۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 30ملکوں کی 100سے زائد بینکوں میں ہونے والی چوری میں ایک ڈالر چرائے گئے۔ہر بینک سے تقریبا 10ملین ڈالر کی چوری کی گئی۔