پاکستان
16 فروری ، 2015

کے پی کے میں میرٹ کی خلاف ورزی پر آواز اٹھائونگا،قربان علی

پشاور......خیبرپختونخوااسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف ہم خیال گروپ کےرہنماءقربان علی خان نےوزراء اورحکومت سے اپنی ناراضی کاذکرکرتے ہوئے بھارتی فلمی گانے "منی بدنام ہوئی ڈارلنگ تیرے لئے کا"حوالہ دیااورکہا کہ ان کی ڈارلنگ میرٹ ہےوہ اس پر حکومت کے خلاف بات کرتے رہیں گے۔پاکستان تحریک انصاف کےہم خیال گروپ کے لیڈرقربان علی خان نے ناراض ایم پی ایزکو بھرتیوں میں نظراندازکرنے احتجاج کے دوران مشہوربھارتی فلمی گانے" منی بدنام ہوئی تیرے لئےکا"حوالہ دیا۔اوراعلان کیا کہ وہ میرٹ کی خلاف ورزی کرنے پرحکومت کے خلاف آوازاٹھاتے رہیں گے۔

مزید خبریں :