16 فروری ، 2015
پشاور.......خیبر پختونخوا میں سینیٹ الیکشن کےدوران پیسوں کے استعمال کو روکنے کے لیے کوششیں جاری ہیں اور وزیر اعلیٰ پرویز خٹک نے اتفاق رائے سے امیدواروں کے انتخاب کے لیے اپوزیشن سے بھی رابطے کیے ہیں۔دیکھنا یہ ہے کہ پی ٹی آئی کے ناراض گروپ ارکان سینیٹ الیکشن میں کتنا اثر رکھتے ہیں؟