17 فروری ، 2015
ڈنیڈن.........نیوزی لینڈنےاسکاٹ لینڈکےخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نیوزی لینڈ کے کپتان برینڈن میک کلم کا کہنا ہے کہ اسکاٹ لینڈکوہلکانہیں لیں گے۔ جبکہ اسکاٹ لینڈ ٹیم کے کپتان لیوک موم سین نے کہا ہے کہ وہ ٹورنامنٹ کی بھرپورتیاری کرکےآئےہیں۔