پاکستان
17 فروری ، 2015

ژوب کے پہاڑی علاقے سے 4 افراد کی لاشیں برآمد

 ژوب کے پہاڑی علاقے سے 4  افراد کی لاشیں برآمد

ژوب ..........بلوچستان کے ضلع ژوب سے 4 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ شناخت کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق تین افراد کی شناخت کرلی گئی ہے۔ ایک کی شناخت انسداد پولیو ٹیم کی ایمبولینس ڈرائیورکے طورپرہوئی۔2 کی شناخت لیویزاہل کاروں کےطور پرہوئی ہے۔لیویز ذرائع کے مطابق لاشیں نواحی علاقے تودہ کبزئی کے پہاڑی علاقے سے ملی ہیں ۔ لاشوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال ژوب منتقل کردیا گیا ہے ۔

مزید خبریں :