پاکستان
17 فروری ، 2015

پولیس لائنز کے قریب دھماکا خود کش تھا،سی سی پی او لاہور

پولیس لائنز کے قریب دھماکا خود کش تھا،سی سی پی او لاہور

لاہور......سی سی پی او لاہور کیپٹن ریٹائرڈ امین نے تصدیق کی ہے کہ لاہور پولیس لائنز کے قریب دھماکا خود کش تھا جس میں4افراد جاںبحق ہو ئے۔اس سوال کے جواب میںکہ سیکیورٹی کے اقدامات پہلے سے ہی کیوں نہیں کئے گئے تھے تو ان کا جواب تھاکہ پورے شہر میں سیکیورٹی الرٹ تھی اور ان ہی اقدامات کی وجہ سے خود کش حملہ آور پولیس لائنز میں داخل نہیں ہو سکا۔

مزید خبریں :