17 فروری ، 2015
لاہور......وزیراعظم نواز شریف نے قلعہ گجر سنگھ پولیس لائنز لاہور کے قریب دھماکےکی مذمت کرتے ہوئے واقعے کی رپورٹ بھی طلب کر لی ہے۔وزیر اعظم نے زخمیوں کو علاج و معالجے کی تمام سہولیات فراہم کرنے کی بھی ہدایت ہے۔