18 فروری ، 2015
کینبرا.......ورلڈکپ کے سلسلے میں آج بنگلہ دیش اور افغانستان کے درمیان میچ کھیلا جائے گا۔ میچ آج صبح 8:30 بجے شروع ہوگا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان یہ میچ کینبرا میں کھیلا جائے گا۔ بنگلہ دیش اور افغانستان کی ٹیمیں میچ ورلڈ کپ کا یہ جیتنے کے لیے پرعزم دکھائی دے رہی ہیں۔بنگلہ دیش اورافغانستان کے درمیان یہ میچ صبح ساڑھے 8 بجے شروع ہو گا۔