کھیل
18 فروری ، 2015

ورلڈ کپ: بنگلادیش کی ٹاس جیت کر افغانستان کیخلاف بیٹنگ

ورلڈ کپ: بنگلادیش کی ٹاس جیت کر افغانستان کیخلاف بیٹنگ

کینبرا......ورلڈ کپ کرکٹ 2015ء میں گروپ اے کے ایک میچ میں بنگلادیش نے افغانستا ن کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ بنگلادیش نے 20اوورز میں2 وکٹوں کے نقصان پر66رنز بنالئے ہیں۔بنگلا دیش کی جانب سے انعام الحق 29اور تمیم اقبال 19رنز بناکر پولین لوٹ گئے ،دونوں ابتدائی بلے بازوں کو افغانستان کے میڈیم فاسٹ بالر اشرف نے آوٹ کیا ۔بنگال ٹائیگرز کے محمداللہ اور سمیا سرکار اس وقت کریز پر بالترتیب 3اور 8رنز کےساتھ موجود ہیں۔

مزید خبریں :