کھیل
21 فروری ، 2015

ویسٹ انڈیز کیخلاف پاکستان کی دوسری وکٹ ایک رنز پر گرگئی

ویسٹ انڈیز کیخلاف پاکستان کی دوسری وکٹ ایک رنز پر گرگئی

کرائسٹ چرچ........ پاکستان کی کرکٹ ٹیم ابتدائی اوور میں ہی سخت مشکلات سے دوچار ہوگئی ، ایک رنز پر اس کے 2 کھلاڑی پویلین لوٹ گئے۔پہلی وکٹ اوپنر ناصر جمشیدکی گری اور اس کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے انتہائی تجربہ کار کھلاڑی یونس خان کھیلنے آئے اور بغیر کوئی رنز بنائے آؤٹ ہوگئے۔ اس طرح صرف پہلے اوور میں ایک رنز پر پاکستان کی 2 اہم وکٹیں گرگئی ہیں۔

مزید خبریں :