کھیل
22 فروری ، 2015

ڈنیڈن:سری لنکاکاافغانستان کےخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ

ڈنیڈن:سری لنکاکاافغانستان کےخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ

ڈنیڈن........سری لنکانے افغانستان کےخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان ڈنیڈن میں کھیلا جارہا ہے۔ افغانستان کی ٹیم نے سری لنکا سے مقابلے کے لئے بھرپور تیاری کر رکھی ہے اور سری لنکا کے مقابلے میں کم تجربہ کار اور کمزور ہونے کے باوجود کسی اپ سیٹ کے لیے پرامید ہے۔

مزید خبریں :