کھیل
22 فروری ، 2015

بھارت کاجنوبی افریقہ کےخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کافیصلہ

بھارت کاجنوبی افریقہ کےخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کافیصلہ

میلبرن.........بھارت نے جنوبی افریقہ کےخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ایم ایس دھونی نے کہا ہے کہ بیٹنگ مضبوط ہے اور ہم بڑااسکورکرنےکی کوشش کریں گے ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے خلاف میچ جیتنے سے ان کے اعتماد میں اضافہ ہوا ہےجبکہ جنوبی افریقہ کے کپتان اےبی ڈی ویلیرکا کہنا ہے کہ ٹورنامنٹ کے لیے فیورٹ ہونےکادباو ٔ نہیں ہے۔جیت کے لیے دونوں ٹیموں نے بھرپور تیاریاں کی ہیں۔جنوبی افریقہ اور بھارت کی ٹیمیں مضبوط ہیں اور امید ہے شائقین کرکٹ کوایک اچھا میچ دیکھنے کو ملے گا۔ جیت کے لیے دونوں ٹیموں نے بھرپور تیاریاں کی ہیں۔

مزید خبریں :