23 فروری ، 2015
کرائسٹ چرچ.........انگلینڈنےاسکاٹ لینڈکوجیت کےلیے304رنزکاہدف دیا ہے۔ انگلینڈ کے معین علی128رنزبناکرٹاپ اسکورررہے جبکہ : این بیل کے54اوراوئن مارگن کے46رنزنے بھی ایک اچھے اسکور کے لیے اپنا حصہ ڈالا جبکہ اسکاٹ لینڈ کے جوش ڈیوی نے 4 کھلاڑیوں کو پویلین کی جانب لوٹایا۔ اس سے قبل اسکاٹ لینڈ نے ٹاس جیت کر انگلینڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی تھی۔