کھیل
24 فروری ، 2015

ورلڈ کپ:آج زمبابوےاور ویسٹ انڈیزکے درمیان میچ کھیلا جائےگا

ورلڈ کپ:آج زمبابوےاور ویسٹ انڈیزکے درمیان میچ کھیلا جائےگا

کینبرا........کرکٹ ورلڈ کپ 2015میں آج ایک اہم میچ کھیلا جائے گا جس میں پول Bکی ٹیمیں زمبابوے اور ویسٹ انڈیز کینبرا کے منوکا اوول میں مدمقابل ہوں گی۔میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح ساڑھے 8 بجے شروع ہو گا ۔دونوں ٹیمیں ٹورنامنٹ میں اب تک 2میچز کھیل چکی ہیں جن میں دونوں ٹیموں کو ایک میں کامیابی ملی جبکہ ایک میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

مزید خبریں :