26 فروری ، 2015
کراچی .....آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج کم سے کم درجہ حرارت 14اور5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کم سے کم درجہ حرارت 14 سےڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہےجبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 13 ڈگری سینٹی گریڈ ہے۔کراچی اور اس کے مضافات میں شمال مغربی علاقوں سے ہوائیں 6 سے 7 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں۔جن کا رخ دوپہر میں جنوب مغرب سے ہوجائیگا۔