پاکستان
26 فروری ، 2015

پی آئی اے منیجر کے گھر پر چھاپہ،بنگلادیش کی وضاحت کا انتظار ہے،تسنیم اسلم

پی آئی اے منیجر کے گھر پر چھاپہ،بنگلادیش کی وضاحت کا انتظار ہے،تسنیم اسلم

اسلام آباد .......دفتر خارجہ کی ترجمان تسنیم اسلم نے کہا ہےکہ بنگلا دیش نے پی آئی اے منیجر کے گھر پر چھاپے کی کوئی وجہ نہیں بتائی ، ہائی کمشنر سے رابطہ کرلیا ہے ، بنگلا دیش کی وزارت خارجہ کے جواب کا انتظار ہے ۔دفتر خارجہ کی ترجمان کا مزید کہناتھاکہ بنگلادیشی حکومت کے ساتھ معاملہ اٹھاکر وضاحت طلب کی جائیگی ۔

مزید خبریں :