26 فروری ، 2015
لاس اینجلس............بلاک بسٹر اینی میٹڈ فلم’’ فروزن‘‘ کے سیکوئل کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا ہے۔ دو اکیڈمی ایوارڈ جیتنے والی فلم’’فروزن‘‘ کے سیکوئل فروزن فیور کی کہانی تین کرداروں کے گرد گھومتی ہے۔ فلم 13مارچ کو سنیما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔