02 مئی ، 2012
کابل…افغانستان میں امریکی سفیر ریان سی کروکر نے کہا ہے کہ پاکستان میں2014کے بعدبھی ڈرون حملے کیئے جاسکتے ہیں۔ایک غیر ملکی خبر رساں ایجنسی سے بات چیت کے دوران امریکی سفیر جو اس سے قبل پاکستان میں امریکی سفیر تھے نے کہا کہ امریکاافغان اسٹریٹیجک معاہدہ کسی ملک کے خلاف جارحانہ اقدام کیلئے نہیں ہے۔