28 فروری ، 2015
کراچی.........سابق کرکٹر شعیب اخترنے کہا ہے کہ زمبابوے چاہے گا کہ ٹاس جیت کربیٹنگ کرے۔ جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے شعیب اختر کا مزید کہنا تھا کہ زمبابوے کو واٹمور کی وجہ سے بہت فائدہ ہوگا،پاکستان کو باقی تمام میچ 100 رنز کے مارجن سے جیتنے ہوں گے۔