کھیل
01 مارچ ، 2015

ویلنگٹن: انگلینڈ کا سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ویلنگٹن: انگلینڈ کا سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ویلنگٹن..........ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے لیگ میچ میں آج کا میچ انگلینڈ اور سری لنکا کےدرمیان کھیلا جارہا ہے۔ ویلنگٹن کے ویسٹ پاک اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں انگلش ٹیم نے ٹاس جیت کر لنکن ٹیم کے خلاف پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سےپہلے دونوں ٹیموں کی ورلڈ کپ کی پرفارمنس یہ ہے کہ لنکن ٹیم نے 3میچ کھیلے جن میں سے 2جیتے اور 1ہارا ،جبکہ انگلش ٹیم نے بھی 3میچ کھیلے جن میں سے 2ہارے اور 1جیتا ہے ۔

مزید خبریں :