01 مارچ ، 2015
ویلنگٹن: انگلینڈنےسری لنکاکےخلاف مقررہ اوورزمیں 309 رنز بنالیےہیں۔ اس طرح سری لنکا کو میچ جیتنے کے لیے 310 رنز بنانا ہوں گے۔ اس سے قبل انگلش ٹیم نے ٹاس جیت کر سری لنکن ٹیم کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا۔ سری لنکا کی ٹیم نے 3میچ کھیل کر 2جیتے اورایک میچ ہارا ہے جبکہ انگلینڈ کی ٹیم نے بھی 3میچ کھیلے ہیں جن میں سے 2ہارے اور ایک جیتا ہے ۔