انٹرٹینمنٹ
04 مارچ ، 2015

ہارر مووی ’’کلاؤن‘‘ 21مارچ کو ریلیز کی جائے گی

ہارر مووی ’’کلاؤن‘‘ 21مارچ کو ریلیز کی جائے گی

ہالی وڈ.........لوگوں کو ہنسانے والا جب قاتل بن جائے تو خوف و دہشت کی علامت بن جاتا ہے۔ ایسے ہی قاتل مسخرے کی کہانی ہالی وڈ کی فلم کلاون میں ہے۔ یہ ہارر مووی اکیس مارچ کو ریلیز کی جارہی ہے۔ اس فلم کا سنسنی خیز ٹریلر بھی جاری کردیا گیا ہے۔

مزید خبریں :