پاکستان
03 مئی ، 2012

باجوڑ ایجنسی میں دھماکا، 4افراد جاں بحق

باجوڑ ایجنسی میں دھماکا، 4افراد جاں بحق

خار… باجوڑ ایجنسی کے علاقے چمرکنڈ میں دھماکا ہو ا ہے جس میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق 4افراد جاں بحق ہو گئے۔ بتایا جاتا ہے کہ دھماکا سڑک کنارے نصب بم کے ذریعے کیا گیا جسے ریموٹ کنٹرول سے اڑایا گیا۔ دھماکے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا جبکہ ہلاک و زخمی ہونے والوں کو خار اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔

مزید خبریں :