انٹرٹینمنٹ
06 مارچ ، 2015

تینوں خانزکو اکٹھا کرنا ممکن نہیں،فرح خان

تینوں خانزکو اکٹھا کرنا ممکن نہیں،فرح خان

ممبئی.........بالی وڈ کریوگرافر ،ہدایت کارہ اور اداکارہ فرح خان کہتی ہیں کہ ایک فلم میں شاہ رخ،سلمان اورعامر کو اکٹھا کرنا اوپر والے کے لئے بھی ناممکن ہے۔پچاس سال کی ہدایت کارہ فرح خان سلمان خان،شاہ رخ خان اور عامر خان کی بہترین دوست ہیں لیکن ان تینوں کو کسی فلم میں ایک ساتھ اکٹھا کرنا ان کے لئے بھی ناممکن ہیں ۔فرح خان کہتی ہیں کہ انہوں نے فلم اوم شانتی اوم کے گانے میں تیس اداکاروں کو جمع کیا ۔شاہ رخ،سلمان کو ساتھ نچایا لیکن عامر کو جمع نہ کرسکی۔فرح خان کہتی ہیں ہو سکتا ہے مستقبل قریب میں یہ ممکن ہو جائے اس کے لئے وہ پوری امید رکھتی ہیں ۔

مزید خبریں :