کھیل
07 مارچ ، 2015

ہوبارٹ:آئرلینڈنےزمبابوےکوشکست دیدی

ہوبارٹ:آئرلینڈنےزمبابوےکوشکست دیدی

ہوبارٹ......... کرکٹ ورلڈ کپ کے آج کے میچ میں آئرلینڈنےزمبابوےکوشکست دے دی۔ آئرلینڈنےزمبابوےکو5 رنزسےشکست دے کر 6 پوائنٹ حاصل کرلیے۔ آئرلینڈنےپہلےبیٹنگ کرتےہوئے 332 رنزکاہدف دیا۔ زمبابوے کی جانب سے ٹیلرنے 121 اور ولیمز نے 96 رنز بنائے۔ زمبابوے کی ٹیم 326 رنزبناکرآؤٹ ہوگئی۔ آئرلینڈکے کیوسیک نے 32 رنز دے کر4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیاجبکہ کیون اوبرائن اور مونی نے 2،2 وکٹیںحاصل کیں۔

مزید خبریں :