پاکستان
07 مارچ ، 2015

سینیٹ الیکشن کا شیڈول آنے کے بعد آرڈیننس خلاف آئین ہے،زرداری

سینیٹ الیکشن کا شیڈول آنے کے بعد آرڈیننس خلاف آئین ہے،زرداری

اسلام آباد .......پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے کہا ہے کہ سینیٹ انتخابات کا شیڈول جاری ہونے کے بعد آرڈیننس جاری کرنا آئین کی خلاف ورزی ہے، آدھی رات کو سیاسی مباحثے کے بغیر آرڈیننس جاری کیا گیا۔سابق صدر کا کہناتھاکہ یہ فاٹا کے جمہوریت پسند عوام سے حق سے چھینے کے مترادف ہے،یہ اقدام فاٹا میں غیرجمہوری عناصر کی حوصلہ افزائی کے مترادف ہے۔

مزید خبریں :