پاکستان
08 مارچ ، 2015

جوڈیشل کمیشن کیلئے سیاسی جرگا جلد بلایا جائیگا،رحمان ملک

جوڈیشل کمیشن کیلئے سیاسی جرگا جلد بلایا جائیگا،رحمان ملک

اسلام آباد ..... امیر جماعت اسلامی سراج الحق اور پی پی رہنما رحمان ملک میں جوڈیشل کمیشن کے قیام کے حوالے سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔رحمان ملک نے امیر جماعت سے گفتگو میں کہا کہ جوڈیشل کمیشن کے قیام کے لیے سیاسی جرگے کا اجلاس جلد بلایا جائے گا۔ان کا مزید کہناتھاکہ ان کی کوشش ہے کہ سینیٹ چیئرمین کے انتخاب سے قبل ہی جوڈیشل کمیشن کا معاملہ حل ہوجائیگا۔

مزید خبریں :