پاکستان
08 مارچ ، 2015

ڈیرہ بگٹی : ایف سی کی کارروائی،3مشتبہ افراد گرفتاراسلحہ برآمد

ڈیرہ بگٹی : ایف سی کی کارروائی،3مشتبہ افراد گرفتاراسلحہ برآمد

ڈیرہ بگٹی...... ڈیرہ بگٹی میں ایف سی نے کاروائی کرتے ہوئے 3 مشتبہ افراد کو گرفتار کر کے اسلحہ بھی برآمد کرلیا گیا۔ترجمان ایف سی کے مطابق شہر کے مختلف علاقوں میںجرائم پیشہ افراد کیخلاف سرچ آپریشن کیاگیا ، کاروائی کے دوران 3 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا ۔ گرفتار افراد سے 2 سب مشین گنیں، 7 میگزین، 279راونڈز اور دیگر مختلف اسلحہ کےتقریبا90راونڈز بھی برآمدکرلیا گیا۔ گرفتار افراد سے مزید تفتیش جاری ہے۔

مزید خبریں :