پاکستان
08 مارچ ، 2015

خیبر ایجنسی : لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 22گھنٹوں سے تجاوز کرگیا

خیبر ایجنسی : لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 22گھنٹوں سے تجاوز کرگیا

خیبرایجنسی ......خیبر ایجنسی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ یومیہ 22گھنٹوں سے تجاوز کرگیا ہے ، معمولات زندگی بری طرح متاثرہورہے ہیں۔خیبر ایجنسی میں یومیہ بجلی لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ بڑھ کر 22گھنٹوں سے تجاوز کرگیا ہے۔ جس سے طلباء کی پڑھائی سمیت معمولات زندگی بری طرح متاثر ہورہے ہیں۔ لوڈشیڈنگ میں اضافے کے بعد شہریوں نے سولر سسٹم اور جنریٹر کا استعمال شروع کردیا ہے۔

مزید خبریں :