پاکستان
09 مارچ ، 2015

غریب آدمی ہوں ، ضمیر فروش نہیں، جاوید نسیم

غریب آدمی ہوں ، ضمیر فروش نہیں، جاوید نسیم

پشاور......پی ٹی آئی کے منحرف ایم پی اے جاوید نسیم نے کہا ہےکہ میں غریب آدمی ہوں ، ضمیر فروش نہیں ہوں ،پشاور پریس کلب کے سامنےان اپنے حق میں مظاہرہ کرنے والوں سے خطاب کرتے ہو ئے ان کا کہنا ہے کہ میں نے سینیٹ کے الیکشن میں ووٹ اس لیےنہیں ڈالاکیونکہ یہ مجھ پرشک کررہے تھے، یہ لوگ میری وفاداری پر شک کررہے تھے لیکن غریب لوگ کبھی نہیں بکتے،جس نے مجھے ٹکٹ دیا میں ان کو ووٹ دینے کا پابند تھا۔

مزید خبریں :