پاکستان
15 مارچ ، 2015

سانحہ لاہور کو ریاست پاکستان پر حملہ سمجھتے ہیں، وزیراعظم نواز شریف

سانحہ لاہور کو ریاست پاکستان پر حملہ سمجھتے ہیں، وزیراعظم نواز شریف

اسلام آباد.......... وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ہم سانحہ لاہور کو ریاست پاکستان پر حملہ سمجھتے ہیں، مسیحی برادری کے تحفظات ان کے ساتھ بیٹھ کر دور کریں گے، مسیحی برادری ہمارا وقار اور فخر ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ مادروطن کے لیے مسیحی برادری کی خدمات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، انھوں نے لاہور دھماکوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ حکومت انتہاپسندی اور دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پرعزم ہے۔

مزید خبریں :