پاکستان
16 مارچ ، 2015

پنجگور : اسمگل شدہ پانچ ایرانی ڈیزل ٹینکرز قبضے میں لے لئے گئے

پنجگور : اسمگل شدہ پانچ ایرانی ڈیزل ٹینکرز قبضے میں لے لئے گئے

پنجگور.......بلوچستان کے ضلع پنجگور میں فرنٹئیرکور نے اسمگل شدہ پانچ ایرانی ڈیزل کے ٹینکرز قبضے میں لے لیے ۔ایف سی ترجمان کے مطابق پنجگور میں ایف سی کی کارروائی کے دوران ایرانی ڈیزل کےپانچ آئل ٹینکر قبضے میں لےلئے ۔آئل ٹینکروں سے 98ہزار لیٹر ایرانی ڈیزل برآمدہوا جس پر حکام نے ٹینکرز بمعہ آئل قبضے میں لے کر مقدمہ درج کر لیا مزید کارروائی متعلقہ انتظامیہ کر رہی ہے۔

مزید خبریں :