پاکستان
16 مارچ ، 2015

لیہ : کمرےمیں جنریٹرکادھواں بھرنےسے3افرادجاں بحق

لیہ : کمرےمیں جنریٹرکادھواں بھرنےسے3افرادجاں بحق

لیہ........لیہ میں ایک گھر کے کمرے میں جنریٹر کا دھواں بھر جانے سے 3 افراد ہلاک ہوگئے۔ متاثرہ گھر میں آج ولیمے کی تقریب ہونا تھی۔پولیس کے مطابق لیہ کے نواحی گاؤں چک 369 میں ولیمے کی تقریب کے سلسلے میں مہمان جمع تھے۔لوڈشیڈنگ کے دوران چلائے گئے جنریٹر کا دھواں کمرے میں بھرنے سے دولہا کا والد،بھائی جبکہ دلہن کا بھائی بھی دم توڑ گیا۔واقعے کے بعد شادی کے گھر میں کہرام مچ گیا۔

مزید خبریں :