کھیل
16 مارچ ، 2015

آسٹریلوی کھلاڑی حریف کو دم نہیں لینے دیتے،رمیز راجا

آسٹریلوی کھلاڑی حریف کو دم نہیں لینے دیتے،رمیز راجا

کراچی........جیو کے سیگمنٹ کرکٹ کا راجا میں پاکستان کے سابق کپتان رمیز راجا کا کہنا ہے کہ آسٹریلوی ٹیم حملہ کرتی ہے حریف کو دم نہیں لینے دیتی۔ رمیز راجا نے مزید کہا کہ حارث سہیل کی نسبت یونس خان آسٹریلین کا دباؤ اچھی طرح جھیل سکتے ہیں ۔

مزید خبریں :