19 مارچ ، 2015
میلبورن...... پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر وہاب ریاض کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف صرف جیت کے لیے میدان میں اُتریں گے،جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہو ئے وہاب ریاض کا کہنا تھا کہ ہمارے پاس ہارنے کے لیے کچھ نہیں، کوارٹر فائنل میں کامیابی کو عرفان کے نام کرنا چاہتے ہیں۔